نبقاتی تودے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) وہ کروی اجسام یا جراثیم جو غیر منظم تودوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) وہ کروی اجسام یا جراثیم جو غیر منظم تودوں کی شکل میں ہوتے ہیں۔